خانیوال کو ماڈل بنانے کیلئے سٹیزنز فورم کا کردار مثالی، علی بخاری

خانیوال کو ماڈل بنانے کیلئے سٹیزنز فورم کا کردار مثالی، علی بخاری

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )شہر کو سرسبز وشاداب اور ماڈل ضلع بنانے کے لیے سٹیزنز فورم کا کردار مثالی ہے دیگر تنظیمیں اور شخصیات شجرکاری مہم میں سٹیزنز فورم کی کام کریں ۔

، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسماعیل الرحمن کھاڑک نے سٹیزنز فورم خانیوال اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سپورٹس جمنازیم میں شجرکاری مہم 2024 کے تحت پودے لگا نے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا اس سال ضلع کو خوبصورت بنانے کے لیے دس لاکھ پودے لگا ئے جارہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں