واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر 2افراد قانون کے شکنجے میں آگئے

واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر  2افراد قانون کے شکنجے میں آگئے

ملتان( کرائم رپورٹر )جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں پولیس نے دوافراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

صدر پولیس کو خالد نے واردات کی اطلاع دی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر معاملہ کی جانچ پڑتال کی تو اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی جبکہ صدر جلالپور پولیس کو غلام شبیر نے جھوٹی اطلاع دیکر ارتکاب جرم کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں