کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے کارسرکار میں مداخلت پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
ٹریفک وارڈن نے استغاثہ دیا کہ وقاص نے گاڑی رانگ پارک کی، کارروائی کرنے لگے تو کارسرکار میں مداخلت کی ۔