کپاس کی گانٹھوں سے لوڈ ٹرالر میں آ گ لگ گئی
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)کپاس کی گانٹھوں سے لوڈ ٹرالر میں آ گ لگ گئی،ریسکیوفائر فائٹر زنے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ۔
تفصیل کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقہ مخدوم پور میں اڈا دس چک کے قریب کپاس کی گانٹھوں سے لدے ہوئے ٹرالر میں اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا اور جانی نقصان سے بچالیا۔