جلالپور پیروالہ:کرنٹ لگنے سے 30سالہ محنت کش جاں بحق

جلالپور پیروالہ:کرنٹ لگنے سے  30سالہ محنت کش جاں بحق

جلال پورپیروالہ (نامہ نگار)کرنٹ لگنے سے 30سالہ محنت کش جاں بحق ہوگیا۔

تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ خان بیلہ میں 30 سالہ نوجوان نذیر احمد گندم کی بوریاں ٹرک پر لوڈ کررہا تھا کہ قریبی گذرنے والی الیون کے وی کا کرنٹ لگ گیا اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں