دھنوٹ میں ریورس اوسموسس فلٹریشن پلانٹ کا سنگ بنیاد

دھنوٹ میں ریورس اوسموسس  فلٹریشن پلانٹ کا سنگ بنیاد

دھنوٹ (نامہ نگار) الخدمت فاؤنڈیشن لودھراں کے سرپرست ڈاکٹر طاہر احمد چوہدری نے اہل دھنوٹ کے لیے ریورس اوسموسس فلٹریشن پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔

جس میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن لودھراں میاں اصغر شاہین ایڈوکیٹ، نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر شوکت علی اعجاز، محمد ندیم ڈوگر، مہر فیاض احمد نکیانہ ایڈووکیٹ، عبدالغفور بھٹہ، جاوید اقبال، محمد ریاض طاہر، حافظ رب نواز، قاری محمد رفیق کونسلر و دیگر اہلیان علاقہ نے الخدمت کی ٹیم کے ہمراہ شمولیت اختیار کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں