زیر علاج مریض میں تصدیق

 زیر علاج مریض میں تصدیق

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض کو آئی سو لیشن وارڈ منتقل کیا گیا ہے ۔۔

 یوں اس وقت ڈینگی کا ایک مریض موجود،دوسرے کی رپورٹ کا انتظار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں