2ملزم جیل منتقل

2ملزم جیل منتقل

ملتان(کورٹ ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے ۔

 ملزم شہباز کی دکان کو چیک کیا گیا جہاں کم عمر بچہ عمران مزدوری کرتے ہوئے پایا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں