شہری کے 11کروڑ روپے خوردبرد کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج
ملتان( کرائم رپورٹر ) امانت میں خیانت کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
الپہ پولیس کو آصف نے بتایا کہ ملزم طارق الرحمن نے 11کروڑ50ہزار وصول کرکے امانت میں خیانت کی اور ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔