رقبہ تنازع ، ڈنڈوں سے لیس مردو خواتین کا میاں بیوی تشدد

رقبہ تنازع ، ڈنڈوں سے لیس  مردو خواتین کا میاں بیوی تشدد

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار )رقبہ تنازع پر ڈنڈے سوٹوں سے لیس مردو خواتین کا دھاوا، میاں بیوی شدید زخمی مقدمہ درج۔

تفصیل کے مطابق پرہاڑ غربی غیر مستقل کا رہائشی محمد بلال چانڈیہ کے گھر میں ڈنڈے سوٹے اورچاقو سے لیس محمد اعجاز چانڈیہ، فیاض چانڈیہ، نیاز نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے مویشی باندھتی رابعہ بی بی کو زدوکوب کرتے ہوئے لہولہان کردیا جس پر تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں