مختلف اوقات میں کل بجلی بند رہے گی
ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو ترقیاتی سکیموں کی تکمیل ، سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔
۔ملتان سرکل کے 11کے وی انڈسٹریل، قصبہ مٹرل،پی ٹی وی، ٹیوب ویل،بستی ملوک ودیگر فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح تا ساڑھے گیارہ بجے دن ،11کے وی اولڈ لاڑ،پیر اسماعیل،نشاط ملز،اے اینڈ بی، ریڈیو پاک،کریم آباد، فیملی فوڈاورملتان کینا ل ویو فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک بجلی کی سپلائی بند رہے گی۔