غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو باہر نکالا جائے ، وکلا برادری
وہاڑی (خبرنگار )معروف قانون دان شیخ فضل الرحمن ایڈوکیٹ ، محمد سہیل بھٹی ایڈوکیٹ اور مرشد عبدالعزیز بُھٹہ نے کہا ہے کہ ۔۔۔
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندے ملک کے چپے چپے تک رسائی حاصل کر چکے ہیں، انہیں واپس بھیج کر اضافی بوجھ سے چھٹکارا پایا جائے تاکہ ان کی آڑ میں دہشت گردی کرنے والے ملک دشمن عناصر کا صفایا ہو ،کوئٹہ میں خوفناک خودکش حملے میں 26 سے زیادہ بے گناہ لوگ شہید اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے ۔