ہائی سکول دانیوال میں طالبات میں سائیکلز تقسیم

 ہائی سکول دانیوال  میں طالبات میں سائیکلز تقسیم

وہاڑی (خبرنگار ،نمائندہ خصوصی)بیداری کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول دانیوال میں طالبات میں سائیکلز تقسیم کرنے کیلئے تقریب ہوئی۔۔۔

 جس میں ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے جماعت چھٹی تا نہم کی طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں اس موقع پر اے سی غزالہ کنول، ممبر قومی اسمبلی محتر مہ تہمینہ دولتانہ کے نمائندے و ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) وہاڑی عمران دولتانہ، سی ای او ایجو کیشن ظفر اقبال وٹوودیگر سمیت طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ بیداری کی جانب سے طالبات میں سائیکلز تقسیم کرنا احسن اقدام ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں