سیاسی ، سماجی رہنمائوں کا اسلم یوسفزئی کی خالہ کی وفات پر اظہار تعزیت
میلسی (نامہ نگار ) معروف ڈینٹل ڈاکٹر گل طاہر خان کی والدہ اور چیئرمین احتساب کمیٹی پریس کلب رجسٹرڈ عیدگاہ روڈ محمد اسلم خان یوسفزئی کی خالہ کی وفات پر۔۔۔
سابق امیدوار صوبائی اسمبلی و رہنما پیپلز پارٹی میاں سلیم اقبال قاضی،راشد تبسم،راؤ عابد علی،مرزا صادق علی،قاری خادم حسین،شوبی خان،سید واجد علی شاہ و دیگر نے تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے ۔