کوڑے کی منتقلی :ٹرالیوں کو ترپال سے کور کرنے کا حکم

کوڑے کی منتقلی :ٹرالیوں کو  ترپال سے کور کرنے کا حکم

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار)ضلعی انتظامیہ کی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے صفائی آپریشن کی کڑی مانیٹرنگ,ڈپٹی کمشنر سلمیٰ سلیمان نے۔

 انڈسٹریل اسٹیٹ کے قریب لینڈ فل سائٹ کا دورہ کرکے کاٹنے پر اور کنٹرول روم میں ٹرالیوں کے وزن کا معائنہ کیا اور لینڈ فل سائٹ پر کوڑا طے کردہ سائنسی طریقہ کے تحت ڈمپ کرنے کی ہدایت دی-ڈپٹی کمشنر کا اس موقع پر کہنا تھاکہ لینڈ فل سائٹ پر کوڑے کی منتقلی کے دوران ٹرالیوں کو ترپال سے کور کیا جائے -کنٹریکٹر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ ابتک 1600 ٹن کوڑا ڈمپ کردیا گیا 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں