وزیر ہاؤسنگ کی زیر صدارت پی ایچ اے میں اجلاس

وزیر ہاؤسنگ کی زیر صدارت پی ایچ اے میں اجلاس

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی زیر صدارت پی ایچ اے میں اجلاس ہوا، ڈی جی پی ایچ اے طاہر وٹو نے محکمانہ امور بارے بریفنگ دی۔

بلال یاسین کا کہنا تھاشہر کی اہم شاہراہوں کے ساتھ ساتھ الائیڈ سڑکوں پر بھی گرین بیلٹس بنائی جائیں گی۔ اجلاس کے دوران صوبائی دارالحکومت میں اہم شاہراہوں کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے تجاویز طلب کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں