حنا پرویز بٹ کا سروسز ہسپتال میں اینٹی ریپ کرائسز سیل کا دورہ

حنا پرویز بٹ کا سروسز ہسپتال  میں اینٹی ریپ کرائسز سیل کا دورہ

لاہور(لیڈی رپورٹر)چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے سروسز ہسپتال میں قائم اینٹی ریپ کرائسز سیل کا دورہ کیا۔

ترجمان کے مطابق اس دورے کا مقصد سیل میں فراہم کی جانے والی طبی، قانونی اور نفسیاتی سہولیات کا جائزہ لینا تھا۔ حنا پرویز بٹ نے کہا محفوظ پنجاب کو آگے بڑھانے کے لئے ہم دن رات محنت کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں