صفائی کمپنیوں میں ملازمین بھرتی کرنے کی ہدایت

صفائی کمپنیوں میں ملازمین بھرتی کرنے کی ہدایت

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں قائم ستھرا پنجاب کنٹرول روم میں اجلاس ہوا۔

سیکرٹری بلدیات شکیل احمد، سپیشل سیکرٹری آسیہ گل، ایڈیشنل سیکرٹری ماریہ طارق اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے سی ای اوز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ سی ای اوز نے اب تک کی کارکردگی اور شکایات کے ازالے پر پریذینٹیشن دی جبکہ وزیر بلدیات نے درکار ہیومن ریسورس کی بھرتی کیلئے ہدایات جاری کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں