محکمہ صحت میں منسٹر شکایت سیل کا افتتاح

محکمہ صحت میں منسٹر  شکایت سیل کا افتتاح

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب کے ہمراہ محکمہ صحت میں منسٹرشکایت سیل کا افتتاح کردیا۔

 24 سے 48 گھنٹے میں شکایت کا ازالہ کیا جائے گا۔ وزیر صحت نے کہا ڈی ایچ کیو، ٹی ایچ کیو ہسپتالوں اور سی اوز ہیلتھ دفاتر میں نمایاں جگہوں پر شکایت سیل کے رابطہ نمبر پر مشتمل بینرز آویزاں کردئیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں