ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چارافراد کیخلاف مقدمات
ملتان( کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چارافراد کیخلاف مقدمات درج ۔
کرلیے ۔دہلی گیٹ پولیس نے ملزم فہیم سے پسٹل ،قطب پور پولیس نے ملزم رفعت سے پسٹل ،ملزم شاہ زین عرف کاکا سے پمپ ایکشن ،شاہ شمس پولیس نے ملزم رضوان سے پسٹل برآمد کئے ۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔