سماجی و سیاسی شخصیت چودھری اسلم سندھی انتقال کرگئے
کوٹ ادو(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)سماجی و سیاسی شخصیت چودھری محمد اسلم سندھی بستی انتقال کرگئے ۔نماز جنازہ مدرسہ رحیمیہ دارالمبلغین کیپکو روڈ میں بعد نماز عصرادا کی گئی جس میں کوٹ ادو کی سیاسی ،سماجی، دینی شخصیات ، ڈاکٹرز،وکلاء،صحافیوں سمیت ہر مکتبہ فکر کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔
سماجی و سیاسی شخصیت چودھری محمد اسلم سندھی بستی انتقال کرگئے ۔نماز جنازہ مدرسہ رحیمیہ دارالمبلغین کیپکو روڈ میں بعد نماز عصرادا کی گئی جس میں کوٹ ادو کی سیاسی ،سماجی، دینی شخصیات ، ڈاکٹرز،وکلاء،صحافیوں سمیت ہر مکتبہ فکر کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔