مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

ملتان(کرائم رپورٹر )جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 53گھروں کی چیکنگ 71افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک 1ملزم کو چوری کی موٹرسائیکل سمیت گرفتار کرلیا ،6گاڑیوں کی بھی چیکنگ کی گئی ۔

جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 53گھروں کی چیکنگ 71افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک 1ملزم کو چوری کی موٹرسائیکل سمیت گرفتار کرلیا ،6گاڑیوں کی بھی چیکنگ کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں