امانت میں خیانت ، بوگس چیک دینے والے 2افراد قانون کے شکنجے میں آگئے

امانت میں خیانت ، بوگس  چیک دینے والے 2افراد  قانون کے شکنجے میں آگئے

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے بوگس چیک اور امانت میں خیانت کے الزام میں دوافراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

بی زیڈ پولیس کو شاور ممتاز نے بتایا کہ ملزم عثمان نے پانچ لاکھ روپے ادھار لیکر پیسوں کے عوض چیک دیا جو جعلی و بوگس پایا گیا جبکہ شاہ رکن عالم پولیس کو محمد صغیر نے بتایا کہ ملزم ہدایت اللہ نے امانت میں خیانت کرتے ہوئے ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں