ماہڑہ: چینی کی قیمت 180روپے کلو تک پہنچ گئی

ماہڑہ (نامہ نگار ) چینی کی قیمت 180 روپے فی کلو تک پہنچ گئیماہڑہ وگرد نواح میں 10 روز کے دوران 15 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا، نرخ 180 روپے تک پہنچ گئے۔
شہری کہتے ہیں اب تو رمضان المبارک میں شربت بھی پھیکا پینا پڑتا ہے ایک ماہ میں چینی کا 50 کلو والا تھیلا 1000 روپے بڑھ کر 8400 کا ہوگیا، دکانداروں نے قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا چینی کے ہول سیل تاجروں نے قیمت میں اضافے کی بنیادی وجہ برآمد کو قرار دیا ۔
ب