ٹریفک حادثات میں 10افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار )مختلف ٹریفک حادثات میں 10افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیل کے مطابق ٹریفک کے مختلف حادثات میں۔۔۔
گزشتہ روز 10افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122کی مدد سے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کرادیاگیا جہا ں ان کا علاج جاری ہے ۔زخمی افراد میں غلام فاطمہ، علی شیر، مرتضی، عبید، وسیم، مدثر، عثمان ودیگر شامل ہیں۔