خواجہ سرا سے مبینہ بداخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

خواجہ سرا سے مبینہ بداخلاقی   ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کوٹ ادو(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)پیشہ ور خواجہ سرا سے مبینہ بداخلاقی۔ ویڈیو بنا کر ملزموں نے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی ۔۔۔

نواحی علاقہ تھانہ دائرہ دین میں درج ہونیوالے مقدمہ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اکرم نامی پیشہ ورخواجہ سرا جو کوٹ سلطان کا رہائشی ہے ،اپنے دوست حسنین سے ملاقات کے لیے پہنچا تو وہاں پر اکرم کملی افضل نے غیر اخلاقی حرکتیں کیں اور ویڈیوبنائی گئی،مزید کارروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں