ڈاکو دو شہریوں سے 1لاکھ 75ہزارروپے لوٹ کر فرار

ڈاکو دو شہریوں سے 1لاکھ  75ہزارروپے لوٹ کر فرار

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر دو وارداتیں،تھانہ کہنہ کی حدود میں دو شہریوں سے 1لاکھ75ہزارروپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔۔

۔تفصیل کے مطابق خانیوال تھانہ کہنہ کی حدود میں دن دیہاڑے گن پوائنٹ مسلح افراد نے دو شہریوں سے ایک لاکھ 75ہزارروپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔پولیس تھانہ کہنہ مصروف کارروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں