یوم شہادت حضرت علی ؓ پرامن وامان کے پیش نظر پولیس کا فلیگ مارچ

یوم شہادت حضرت علی ؓ پرامن وامان  کے پیش نظر پولیس کا فلیگ مارچ

میلسی (نامہ نگار )قائم مقام ڈی پی او وہاڑی فاروق احمد کمیانہ کی ہدایت پر یوم شہادت حضرت علی ؓ پرامن وامان کے پیش نظر پولیس کا فلیگ مارچ۔۔۔

میلسی میں فلیگ مارچ کی قیادت ایس ڈی پی او میلسی مامون الرشید نے کی ۔،ں ایس ایچ اوز،ٹریفک پولیس،ایلیٹ فورس اور ایگل سکواڈ کے دستوں نے شرکت کی۔قائم مقام ڈی پی او وہاڑی فاروق احمد کمیانہ کا کہنا تھا کہ فلیگ مارچ کا بنیادی مقصد علاقہ میں سکیورٹی کو مؤثر بنانا اور امن و امان کی صورت حال کو بر قرار رکھنا ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہے ،یوم شہادت حضرت علی ؓ کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنائے گئے ہیں ،400 سے زائد پولیس افسر و جوان اور رضا کار ڈیوٹی سرانجام دیں گے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں