نوسرباز پلاٹ کاجھانسہ دے کرشہری کے لاکھوں روپے ہڑپ کر گیا

نوسرباز پلاٹ کاجھانسہ دے کرشہری  کے لاکھوں روپے ہڑپ کر گیا

گگومنڈی(نامہ نگار)نوسربازنے پلاٹ کاجھانسہ دے کرشہری سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے ۔ نواحی گائوں187۔ای بی کے۔

 رہائشی مسعوداحمدکو قاری عبدالمنان نے داتاہائوسنگ کالونی میں 8مرلے کاپلاٹ دکھایااورجلدانتقال دینے کاجھانسہ دے کراس سے 15لاکھ60ہزارروپے وصول کرلئے ۔ پلاٹ دینے کے انکارپرقاری عبدالمنان نے مسعود احمدکو چیک دے دیاجومقررہ تاریخ کوکیش نہ ہوسکا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں