بچے سے بھیک منگوانے پر مقدمہ
ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔
گلگشت پولیس کو توشیبا رمضان نے بتایا کہ کم عمر بچہ عثمان کو بھیک مانگتے ہوئے حفاظتی تحویل میں لیا جس کی بابت باز گشت کی گئی تو ملزم آصف بچہ سے بھیک منگواتا تھا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔