بورے والا :خالی پلاٹ سے نشئی کی گلی سڑی لاش برآمد

بورے والا ( نمائندہ دنیا )سیٹلائٹ ٹاؤن سے نشہ آور انجکشن کے عادی شخص کی لاش برآ مد علاقہ مکینوں نے۔۔
تعفن پھیلنے پر پولیس کو اطلاع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق سیٹلائٹ میں واقع خا لی پلاٹ میں کئی دنوں سے گل سڑ رہی نعش برا ٓ مد ہو ئی متوفی گوگا نشہ آور انجکشن کا عادی تھا اور چند دن قبل اسی پلاٹ میں جاں بحق ہو گیا لیکن کسی کی نظر نہ پڑی جس کے سبب لاش وہیں پڑی گل سڑ گئی پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔