پرنسپل مسلم ہائی سکول رانا اسلم کے بھائی انتقال کرگئے
ملتان(خصوصی رپورٹر) ٹیچر رہنما، پرنسپل گورنمنٹ مسلم ہائی سکول کلمہ چوک رانا محمد اسلم انجم کے بڑے بھائی راؤ منور حسین جو پی آئی اے میں انجینئر تھے۔۔۔
انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ سبز واری ٹاؤن میں ادا کی گئی جس میں اساتذہ ، اورعمائدین شہر کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔بعدازاں مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ۔