مریض صحت یاب

مریض صحت یاب

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا مریض کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ اس وقت نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض زیر علاج ہے جس کی رپورٹ کا انتظار ہے ۔

نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا مریض کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ اس وقت نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض زیر علاج ہے جس کی رپورٹ کا انتظار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں