کمسن بچی سے چھیڑ چھاڑ میں ملوث ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے کم عمر بچی سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
راجہ رام پولیس کو محمد حنیف نے بتایا کہ ملزم دلاور حسین نے میری بیٹی سے چھیڑ چھاڑ کرکے ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔