رشتہ دار کے گھر آئی مہمان بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار

سکندرآباد (نامہ نگار )شجاع آباد میں رشتہ دارکے گھر آئی مہمان بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار۔ بستی ملوک سے بستی خوجہ میں رشتہ دار کے گھر آئی مہمان بچی 9سالہ (ع) کو دکاندار نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔
لیس تھانہ راجہ رام نے ملزم محمد سلیم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے ۔لواحقین نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انصاف دلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔