آوارہ کتوں نے 2افراد کو کاٹ لیا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)آوارہ کتوں نے 2افراد کو کاٹ لیا ۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہونیوالے 2افراد لائے گئے جن میں اسلم اور طلحہ شامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو آوارہ کتوں نے کاٹا،دونوں کو طبی امدادکے بعد ڈسچارج کردیاگیا ہے ۔
آوارہ کتوں نے 2افراد کو کاٹ لیا ۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہونیوالے 2افراد لائے گئے جن میں اسلم اور طلحہ شامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو آوارہ کتوں نے کاٹا،دونوں کو طبی امدادکے بعد ڈسچارج کردیاگیا ہے ۔