ڈکیتی مزاحمت پرشہری پرتشدد،سٹیڈیم اور سکول سے واٹرپمپ چوری

ڈکیتی مزاحمت پرشہری پرتشدد،سٹیڈیم  اور سکول سے واٹرپمپ چوری

گگومنڈی(نامہ نگار)ڈکیتی وچوری کی وارداتیں، مزاحمت پرڈاکوؤں کاشہری پرتشدد، چور سٹیڈیم اورسرکاری سکول سے۔۔۔

 واٹرپمپ لے اُڑے ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ شب 10بجے کے قریب فیاض احمداپنی فیملی کے ہمراہ شیخ فاضل سے عارفوالاجارہاتھاکہ چک نمبر173ای بی کی حدودمیں راجباہ کے پل پرچارڈاکوؤں نے انہیں روک لیااورگن پوائنٹ پرہزاروں روپے نقدی چھین لی ،مزاحمت پر فیاض احمدکے بھائی امتیازاحمدکوتشددکانشانہ بنایا جبکہ سٹیڈیم اورگورنمنٹ پرائمری سکول 189ای بی سے واٹرپمپ چوری کرکے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں