دومنشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد

دومنشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)دومنشیات فروش گرفتار،بھاری مقدار میں چرس برآمد۔ تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ جھال سیال نے ۔۔

 مخبری پر منشیات فروش جنید رشید سے 1 کلو 360 گرام چرس برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا جبکہ دانیوال پولیس نے مخبری پر منشیات فروش ارسلان کو گرفتار کر کے ایک کلو 520 گرام چرس برآمد کرلی۔ الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں