کم عمر بچوں سے غیر اخلاقی حرکات پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے کم عمر بچوں سے غیر اخلاقی حرکات کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے کا رروائی شروع کردی ۔
پولیس کو تنویر نے درخواست دی کہ مبین نامی شخص اسکے دوبچوں جو ورغلا کر ویران مکان میں لے گیا جہاں غیر اخلاقی حرکات کیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے کا رروائی شروع کردی۔