نوجوان کے اغوا کا مقدمہ درج تحقیقات شروع

 نوجوان کے اغوا کا مقدمہ  درج تحقیقات شروع

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ مظفر آباد نے نوجوان کے اغوا کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔۔۔۔

 پولیس کو خوشنود نے اطلاع دی کہ نامعلوم افراد اس کے بیٹے کو اغوا کرکے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں