کمپنی ملازم کیخلاف مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ گلگشت نے رقم خورد برد کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو اشرف نے درخواست دی کہ فہیم نامی شخص اسکی کمپنی میں کام کرتا تھا جس نے کمپنی کی رقم خوردبرد کرلی۔
پولیس تھانہ گلگشت نے رقم خورد برد کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو اشرف نے درخواست دی کہ فہیم نامی شخص اسکی کمپنی میں کام کرتا تھا جس نے کمپنی کی رقم خوردبرد کرلی۔