ٹریک کی انسپکشن

ٹریک کی انسپکشن

ملتان(خصوصی رپورٹر)ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن ذوالفقار علی شیخ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ موٹر ٹرالی کے ذریعے بکھر سے علووالی تک انسپکشن کی انسپکشن کے دوران راستے میں انے والے تمام گینگوں کو چیک کیا۔

ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن ذوالفقار علی شیخ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ موٹر ٹرالی کے ذریعے بکھر سے علووالی تک انسپکشن کی انسپکشن کے دوران راستے میں انے والے تمام گینگوں کو چیک کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں