فزکس فیسٹ کا انعقاد
ملتان (خصوصی رپورٹر)ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ فزکس کے زیر اہتمام ایک روزہ فزکس فیسٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا۔
جس میں طلباء و طالبات نے 40 سے زائد سائنسی و تحقیقاتی منصوبے پیش کئے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے