فائرنگ سے دو افراد زخمی

فائرنگ سے دو افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ خانیوال کے نواحی علاقہ کامران کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد ارشاد،عامر زخمی ہوگئے ۔

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ خانیوال کے نواحی علاقہ کامران کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد ارشاد،عامر زخمی ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں