پسند کی شادی کرنیوالا جوڑا ہراساں کرنے پر عدالت پہنچ گیا

پسند کی شادی کرنیوالا جوڑا  ہراساں کرنے پر عدالت پہنچ گیا

ملتان ( کورٹ رپورٹر)تھانہ مظفر آباد کے علاقے مہے والا میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا پولیس کی جانب سے۔۔۔

 ہراساں کئے جانے پر عدالت پہنچ گیا ،تحفظ دینے کا مطالبہ ۔کاشف اور علیشبہ بی بی نے 4 ماہ پہلے والدین کی مرضی سے پسند کی شادی کی، جس میں علیشبہ کی والدہ زرینہ مائی شامل تھی لیکن کزن ناظم اور حسن نے مظفر آباد پولیس کے ذریعے جھوٹے مقدمات میں پھنسانا شروع کردیا ، پہلے ناظم نے گھر سے انگوٹھی اور نقدی چوری کا مقدمہ کاشف اور اسکی ساس زرینہ کے خلاف تھانہ مظفرآباد میں درج کرایا اور چوری کے جھوٹے مقدمہ میں 10دن یمانڈ میں رکھا گیا، جھوٹی برآمدگی بھی کرا دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں