جعلی سوشل میڈیا اکائونٹس سے مالی فراڈ میں ملوث 4ملزم گرفتار

جعلی سوشل میڈیا اکائونٹس سے مالی فراڈ میں ملوث 4ملزم گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے مالی فراڈ میں ملوث چار ملزموں کو گرفتار کرلیا ملزموں کو لیہ سے گرفتار کیا گیا ۔

جن میں ارشد،عیسیٰ،منیر اور یونس شامل ہیں ملزموں نے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس بنا رکھے تھے اور جاز کیش سے مالی فراڈ کرتے تھے۔ ملزموں کے قبضے سے موبائل فون بھی برآمد کرلئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں