حفظِ قرآن مکمل کرنیوالے طالب علم کی دستار بندی

  حفظِ قرآن مکمل کرنیوالے  طالب علم کی دستار بندی

وہاڑی(خبرنگار ،نمائندہ خصوصی ) دینی تحریک عوتِ اسلامی ٹرسٹ کے زیر انتظام چلنے والے مدرسۃ المدینہ فیضانِ سیدہ زینبؓ ملتان روڈ وہاڑی میں۔۔۔

 دینی تعلیم حاصل کرنے والے خوش نصیب طالب علم حافظ محمد زین ولد محمد شبیر کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں حفظِ قرآن مکمل کرنے والے طالب علم کی دستار بندی کی گئی اور مالا بھی پہنائی گئیں۔ مدرسہ انتظامیہ کے مطابق اب تک 80 سے زائد طلبہ قرآن پاک مکمل حفظ کر چکے ہیں جبکہ 110 طلبہ سے زائد طلباء اس وقت دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں