مختلف ٹریفک حادثات میں چار افراد زخمی

مختلف ٹریفک حادثات  میں چار افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)مختلف ٹریفک حادثات میں 4افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح میں ٹریفک کے۔۔۔

 مختلف حادثات میں 4افرادزخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122اور دیگر ذرائع سے ہسپتال لایا گیا ۔ زخمیوں میں قیصر، احمد، راشد، اور طاہر شامل ہیں،علاج معالجہ کے بعد تمام کو ڈسچارج کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں