ڈاکو شہری سے 70ہزار چھین کر فرار

 ڈاکو شہری سے 70ہزار چھین کر فرار

جودھ پور (نمائندہ دنیا ) تھانہ بارہ میل کی حدود جودھ پور میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات،دو ڈاکوئوں نے جودھ پور نانک والی روڈ را عرفان عرف عاقب سے گن پوائنٹ پر 70ہزار نقدی چھین کر فرار ہو گئے ۔

تھانہ بارہ میل کی حدود جودھ پور میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات،دو ڈاکوئوں نے جودھ پور نانک والی روڈ را عرفان عرف عاقب سے گن پوائنٹ پر 70ہزار نقدی چھین کر فرار ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں