جلوس روٹس سے تنصیبات کلیئر کرنے کیلئے عملہ سرگرم،گل محمد زاہد
ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) ریجن میں محرم الحرام کے جلوسوں اور روٹس پر بجلی تنصیبات ہٹانے ۔۔۔
/شکایات کا ازالہ کرنے کے لئے آپریشن افسر خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہد کی ہدایت پر میپکو ہیڈ کوارٹر کے پاور ڈسٹری بیوشن سنٹر ، سرکلو ں کے کنٹرول رومز اور گرڈسٹیشنوں سے بجلی فراہمی کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے اور 230سے زائدکسٹمر فیسیلی ٹیشن سنٹرز ، کسٹمر سروسز سنٹرز اور کسٹمر کمپلینٹ سنٹرز میں سٹاف چوبیس گھنٹے خدمات سرانجام دے رہاہے ۔